#نوشکی (گدروشیا پوائنٹ)پولیس نے بی وائی سی رہنماؤں کے خلاف ریلی نکالنے اور احتجاج کرنے اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر مقدمہ درج کرلیا
جبکہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نوشکی نے اپنے ایک مزمتی بیان کیا ہے کہ نوشکی پولیس کی جانب سے پر امن احتجاج کرنے والے بلوچ یکجہتی کمیٹی نوشکی کے کارکنان کے خلاف ایف آئی اے درج کرکے شہریوں کے آئینی حقوق کے خلاف ورزی کی ہے پر امن احتجاج کرنا ہر شہری کا بنیادی حق ہے ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نوشکی من گھڑت ایف آئی آر درج کرنے کی مذمّت کرتاہے اور آج بروز جمعرات نوشکی کے تمام عدالتوں سے مکمل بائیکاٹ کرتا ہے اور صوبائی گورنمنٹ سے اپیل کرتا ہے من گھڑت ایف آئی آر واپس کرکے شہریوں کو انکی حقوق دیا جائے ۔
ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نوشکی

