تربت سمیت ضلع کیچ میں ڈی ایس ایل سمیت موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ تاحال نہ ہوسکے

تربت(گدروشیاپوائنٹ)تربت کا جلسہ اور دھرنا رات کو ختم ہوگیاتھا۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ آج بروز ہفتہ کی صبح 10 بجے تربت شہرسے روانہ ہوچکی ہیں لیکن تربت سمیت ضلع کیچ میں ڈی ایس ایل سمیت موبائل فون ڈیٹا انٹرنیٹ تاحال بند ہیں۔