امیدوار فدا حکیم رند کی گاڑی کے قریب دھماکہ

تربت(گدروشیا پوائنٹ)مند کے علاقہ بلوچ آباد میں پرائمری اسکول کے قریب پی بی 27 سے آزاد امیدوار میر فدا حکیم رند کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ سے نشانہ بنایا گیا۔ گاڑی میں امیدوار فدا حکیم خود موجود نہیں تھا ان کے بچے سمیت فیملی سوار تھے۔ بتایا جاتا ہے کہ گاڑی میں جیمر لگانے کی وجہ سے گاڑی اور فیملی محفوظ رہی، امیدوار فدا حکیم رند