پنجگور (گدروشیاپوائنٹ) پنجگور میں پی بی 29 سے نیشنل پارٹی کے امیدوار حاجی اسلام کے گھر کے قریب دھماکا۔پولیس ذرائع کے مطابق نیشنل پارٹی امیدوار حاجی اسلام کے گھر کے قریب دھماکا ہوا، دھماکے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ قانون نافذ کرنیوالے ادارے مزید کارروائی کررہے ہیں۔

