تگران ندی سے لاش برآمد

تمپ(گدروشیاپوائنٹ)گزشتہ رات کی شدید بارشوں کی باعث تگران ندی کے تیز ریلوں سے عبدوی بازار کے قریب ندی پار کرنے کی کوشش سے عثمان ولد شیر محمد سکنہ کوہاڑ حال عبدوی تمپ کو پانی بہا کر لے گیا بروقت اطلاع ملتے ہی لیویز جواناں تگران ندی پہنچ کر مزکورہ شخص کی نعش کو پانی سے نکالا گیا ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالہ کیا گیا. اطلاع کے مطابق مزکورہ شخص نشہ کا عادی بتایا جاتا ہے۔