تربت(گدروشیاپوائنٹ)سامی کے مقام پر کیچ کور کے سیلابی ریلے 5 افرادکو بہا کر لے گئے جو تاحال لاپتہ ہیں، پی ڈی ایم اے اور ضلعی انتظامیہ ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کا عمل فوری شروع کرکے لوگوں کی جان بچائے، علاقہ مکین

You cannot copy content of this page