پنجگور زمینی تنازعہ پر فائرنگ، 3 شخص زخمی

پنجگور (گدروشیا پوائنٹ) پنجگور کے علاقے سور چیل میں زمین کے تنازعہ پر فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت تین افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں سعید سلیم یار جان محمد محمد امین یار جان شامل ہیں۔
پولیس ذرائع