لاپتہ بہادر چاکر کو رہا کرنےکی یقین دہانی، فیملی کا روڈ کے کنارے دھرنا جاری ہے

تربت(گدروشیاپوائنٹ)دو روز قبل تجابان کے رہائشی طالبعلم بہادر چاکر بازیاب فورسز نے سنگ آباد کے گھر سےحراست میں لیا تھا، آج سیکورٹی فورسز کی یقین دہانی پر فیملی کی جانب سے تجابان کے مقام M8 سی پیک شاہراہ پر جاری دھرنا روڈ کے کنارے منتقل کیاگیا ہے جہاں دھرنا جاری ہے، ٹریفک بحال اور دونوں اطراف سے گاڑیاں روانہ ہوگئیں.