اسلام آباد (ویب ڈیسک) اسلام آباد پارلیمنٹ لاجز میں نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر کہدہ اکرم دشتی سے صوبائی مشیر برائے وزارت پی ایچ ای لالا رشید دشتی نے ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات میں دونوں رہنماوٌں کے درمیان علاقائی اور سیاسی گفتگو ہوئی اور کئی امور پر اتفاق رائے سامنے آئی۔

