گوادر ( گدروشیا پوائنٹ ،نمائندہ عبیداللہ بلوچ) اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر مقامی انتظامیہ کی جانب سے پراہس کنٹرول کمیٹی کے انچارج شکیل بلوچ کی سربراہی میں گوادر کے مختلف مارکیٹ بازاروں کا دورہ، صحت و صفائی ایکساپیری چیزوں شاپر تیلی ضبط کیے. پرائس کنٹرول کمیٹی نے دوکانداروں کو تنبیہ کیا کہ وہ قانون رول کے پابند رہے. جس نے بھی قانون کی خلاف ورزی کی ان کو چالان اور دوکان سیل کیے جاینگے. انہوں نے شہریوں سے کہا کہ وہ اس دوکاندار کی نشاندہی کرے جو مضر صحت چیزیں اور خلاف قانون گران فروشی کررہے ہیں.

