گوادر( گدروشیا پوائنٹ)اسسٹنٹ کمشنر گوادر سعد کلیم ظفر مقامی انتظامیہ کی ہدایت کے مطابق اج پراہس کنٹرول کیمٹی کی ٹیم نے شہر بھر میں اپنے اپریشن جاری رکھا بڑی تعداد میں دوکانوں سے مضر صحت چیزیں۔جیم ۔ شیکر ۔ ماوا ۔ گٹکا ضبط کرلیے اور شاپر تیلی بھی جن پر مقامی انتظامیہ نے پابندی لگا دی ہے بڑی تعداد میں اٹھا لیے ہیں دوکان داروں کو جرمانہ بھی کیے پرایس کنٹرول کیمٹی اپریشن ٹیم نے تنبیہ کرتے ہوئے دوکان داروں سے کہا کہ وہ غیر قانونی مضر صحت چیزوں پر مکمل پابندی ہے ان مضر صحت چیزیں دوکانوں میں رکھنے پر جرمانہ اور ان کے دوکانوں کو سیل بھی کردیے جاینگے واضع رہے ضلعی انتظامیہ کا مضر صحت چیزوں کے خلاف متواتر اپریشن جاری ہے شہریوں نے مقامی انتظامیہ کی متواتر شہر بھر کے مارکیٹوں میں دورہ اور ان مضر صحت چیزوں کے خلاف اپریشن پر اچھے اثرات مرتب ہورہے ہیں

